حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج تلگو دیشم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلگو دیشم کو سیما آندھرا کے منجملہ175سیٹوں
میں سے 40سے زائد سیٹ حاصل نہ ہونگے۔ انہوں نے این ڈی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سیما آندھرا میں وائی ایس آر کانگریس کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ چار سال سے عوام کے لئے جد و جہد کر رہے ہیں۔